Today’s verse
Surah Al-Hadid · Ayah 20
madani
اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ
Iʿlamū annamā l-ḥayātu d-dunyā laʿibun wa lahwun wa zīnah
“Know that the life of the world is only play, and idle talk, and pageantry.”
“Know ye (all), that the life of this world is but play and amusement, pomp and mutual boasting.”
“জেনে রাখো, পার্থিব জীবন তো ক্রীড়া-কৌতুক, অনর্থক কথা, সাজসজ্জা এবং পারস্পরিক অহংকার ব্যতীত আর কিছুই নয়।”
“جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت اور تمہارے آپس میں فخر اور مال و اولاد کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب ہے۔ (اس کی) مثال (ایسی ہے) جیسے بارش کہ (اس سے کھیتی اُگتی اور) کسانوں کو کھیتی بھلی لگتی ہے۔ پھر وہ خوب زور پر آتی ہے، پھر (اے دیکھنے والے) تو اس کو دیکھتا ہے کہ زرد پڑ جاتی ہے، پھر چورا چورا ہو جاتی ہے۔ اور آخرت میں (کافروں کے لئے) عذابِ شدید اور (مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے، اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے۔”
- reflection
- afterlife